ایک شاندار کھانے کے کمرے کے لئے 8 دوست بجٹ تجاویز

usranaz usranaz
Um apartamento com um toque descontraído de campo em plena cidade., alma portuguesa alma portuguesa Salle à manger rurale
Loading admin actions …

آپ ہر کھانے کے دوران اسے استعمال میں لاتے ہیں ،یا عام طور پر اسے بہت سلیقے سے سجاتے ہیں جب آپ اپنے دوستوں یا مہمانوں کو خوبصورت شام کے اوقت میں کھانے پے بلاتے ہیں۔ جی ھاں! ہم کھانے کے کمرے کے بارے میں بات کر رھے ہیں۔ قطع نظر اس کے کہ آپ کا کھانے کا کمرہ کتنی بار استعمال میں آ چکا ھے ضرورت اس بات کی ھے کہ اس میں وقت گذرنے کا ساتھ ساتھ کتنی تبدیلیاں آئی ہیں اور اس جدید دور کے تقاضوں کے مطابق فعال بنانے اور دیگر گھر کے ساتھ ہم آنگ کرنے کے لئے ہمیں کن چیزوں کی ضرورت ھو گی۔

تو چلئے! اپنے ذہن میں خوبصورتی اور دلکشی کا خیال رکھتے ھوئے ہم کھانے کے کمرے کومزید جدت سے ہمکنار کرنے اور سٹائلش منظر دینے کے لئے چند دلچسپ تجاویز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

1. ایک پُرکشش منظم روشنی کے ساتھ، جس قدر روشن اسی قدر دلکش انداز

2. ایک آرائشی ٹکڑا جو آپ کے منفرد سٹائل کی بات کرتا ھے۔ (یہ آسانی سے قریبی مارکیٹ یا آرائشی سٹور سے مل جائے گا)

Um apartamento com um toque descontraído de campo em plena cidade., alma portuguesa alma portuguesa Salle à manger rurale

3. پودوں، پھولوں اور ان کے دلکش گملوں کے ساتھ آپ اپنی کھانے کی میز کو دلکش اور ترو تازگی کے انداز میں سجا سکتے ہیں۔

CB Apartment - Lisbon, MUDA Home Design MUDA Home Design Salle à manger moderne

4. پینٹ کا ایک تازہ کوٹ (کامل رنگ میں) آپکے پورے کمرے کو دلکش انداز میں سٹائلش بنا دے گا۔

ARTILHARIA UM, Lisboa, LAVRADIO DESIGN LAVRADIO DESIGN Salle à manger moderne

5. سٹائلش میز کی دلکشی، ترتیب اور لوازمات کو نظر انداز نہ کریں جیسے کہ پلیٹس کی ترتیب، میز پوش،اور تولئے وغیرہ

homify Salle à manger scandinave

6. ایک دلکش تصویری گیلری نہ صرف آپ کے خوبصورت کمرے کی رہنمائی کرتی ھے بلکہ یہ آپ کے منفرد سٹائل اور ذوق کی ترجمانی بھی کرتی ھے۔

homify Salle à manger scandinave

7. ایک الگ نظریے کا سامان۔ جیسے ملتی جلتی کُرسیاں،ایک ایسا طریقہ ھے جو آپ کی کھانے کی میز کو باقی کمرے سے جُدا دکھاتی ھے۔

8. ایک سادہ سا انداز، جیسے شیشے کے خوبصورت برتن میں رکھی گئی کچھ خشک لکڑیاں ، ایک سادہ مگر دلکش منظر پیش کر رھیہیں۔

Besoin d’aide pour votre projet de maison ?
Contactez-nous !

Highlights de notre magazine