سادگی کے اصولوں پر تیار کردہ 14 دیوان خانے

Hamna – Homify Hamna – Homify
Projekt domu HomeKONCEPT 30, HOMEKONCEPT | Projekty Domów Nowoczesnych HOMEKONCEPT | Projekty Domów Nowoczesnych
Loading admin actions …

 زیادہ تر لوگ منملسٹک انداز کو صحیح سے سمجھ نہیں پاتے۔ ہمارے خیال میں تو یہ رہنے کا سب سے بہترین انداز ہے۔ سادہ انداز اپنانے کے بہت سے فائدے ہیں، کہا جاتا ہے کہ منملسٹ انداز آپ کے دماغ کو مضبوط کرتا ہے اور آپ کو آپ کے اہداف تک پہنچنے میں مدد دیتا ہے کیونکہ جب آپ کے سامنے بہت ساری چیزیں نہیں پڑی ہوں گی تو آپ کا دماغ ادھر ادھر جانے کے بجاۓ مثبت چیزوں کو سوچے گا۔ اور دوسری بات یہ کہ سادگی اپنانے سے آپ بہت سے غیر ضروری اضافی خرچوں سے بچ جاتے ہیں کیونکہ سادگی کا تو مطلب ہی یہی ہوتا ہے کہ تمام غیر ضروری اشیاء کو اپنے سے دور کریں۔ تو پھر ہے نہ یہ ایک فائدہ مند انداز۔

اسی لیے ہم آج کے ہومی فا‏ئی میں آپ کے لیے لاۓ ہیں 14 منملسٹک دیوان خانے جن کو دیکھ کر آپ اپنے گھر میں بھی اسی انداز کا رہنے والا کمرہ تیار کرنا چاہيں گے۔

1- حسین ٹیکسچر اور مدھم رنگ کے ساتھ کنٹراسٹ میں گہرے رنگ کا ٹی-وی یونٹ۔

E2 LIVING ROOM arQing Salon minimaliste

2- خوشگوار، آرامدہ جدید انداز کے سرمئی رنگوں کے ساتھ

homify

3- آرامدہ اور خوبصورت ماورائی سفید کے ساتھ

PASSIONE PER IL BIANCO, StudioG StudioG Salon minimaliste

4- گرمجوش انداز کے ساتھ اتتہائی متناسب لے آؤٹ

5- سادہ خوبصورت اور جدید انداز کا دلکش امتزاج

6- خاکستری رنگ کی تمام خوبصورتیاں کلاسک انداز کے ساتھ

homify Salon classique

7- مدھم رنگوں کے ساتھ جدید ترین انداز

homify

8- کم سے کم مگر دلکشی میں سب سے زیادہ

9- جدید اور وضع دار اسٹائل حس کی مثالیں دی جا سکتی ہیں

homify

10- سفید رنگ اور لکڑی کی تمام خوبصورتیاں ایک ساتھ

11- دعوت نظارہ دیتا سادہ مگر جدید کمرہ

homify

12- اسٹائل میگزین کے ماہر کے مشورے سے تیار کردہ جدید دیوان خانہ

13- گرمجوش، خوشگوار اور مدھم رنگوں کے ساتھ گھریلو انداز

14- گہرے اور مدھم رنگوں کا حسین امتزاج

homify Salon minimaliste

Besoin d’aide pour votre projet de maison ?
Contactez-nous !

Highlights de notre magazine