۸ ایسی چیزیں جو بری توانائیوں کو جذب کر کے ان کو بے اثر کردے

Shenilashahzad Shenilashahzad
Multifunctional Open Plan Space, Lauren Gilberthorpe Interiors Lauren Gilberthorpe Interiors Salon original
Loading admin actions …

آج کی آئیڈیا بک میں ھم آٹھ ایسی چیزیں لائیں ھیں جو آپ کے گھر میں بری توانائیوں کو جذب اور بے اثر کر دیتی ھیں ۔

اپنے گھر میں ھم بری توانائیوں کو نظرانداز نہیں کر سکتے ۔ لھذٰا، ان چیزوں کو لانے کے ساتھ ساتھ جو اچھی توانائیوں کو کھینچتے ھیں ، یہ ضروری ھے کہ ان چیزوں کو بھی لایا جائے جو بری توانائیوں کی ماھیت کو بدل دیتے ھیں یا ان کو بے اثر کر دیتے ھیں۔ یہ ھمیں اور ھمارے گھر والوں کو محفوظ کرنے کا اگلا لیول ھے۔

وہ کیا چیزیں ھیں یہ جاننے کے لیے ھمارے ساتھ چلیے،

بلیاں

گھر میں پالتو جانوکو رکھنے کے بہت سے فائدوں میں سے ایک فائدہ یہ ھے کہ بلیاں بیماریوں ، دردوں اور بری توانائیوں کی ماھیت کو تبدیل کرکے مثبت توانائیوں میں بدل دیتی ھیں۔ بلی کی آواز شفابخش قوتوں اور ماحول میں ارتعاش کو بڑھانے میں مشہور ھیں۔

سفید پھول

کسی بھی قسمکا پھول یا پودا ماحول میں ایک اچھی تونائ پیدا کرتا ھے۔ سفید پھول، جی ھاں ، بری توانائیوں کو کو جذب کر کے بدل دیتے ھیں۔

نمک

Salt Keeper Oggetto Maisons modernes Articles ménagers

نمک میں قدرتی طور پر جادوئ صلاحیتیں ھیں۔ گھر سے بری تونائیوں کو بھگانے کے لیے موٹا موٹا نمک زمین پر پھیلادیں ، کچھ ساعتیں رھنے دیں، جھاڑو لگا لیں اور اس کو پھینک دیں۔ برے اثرات اس کے ساتھ ھی چلیں جائیں گے۔

ضروری تیل

ضروری تیل اپنے اندر کے برے اثرات کو زائل کرنے ، اپنی صحت کو بہتر بنانے اور انسانی لیول کو بڑھانے میں اکسیر ھے۔ ھم ان کو غسل خانے میں استعمال کر سکتے ھیں جیسے کہ JROTH  architects کی اس جگہ میں استعمال ھوا ھے۔

ایلو ویرا

ایلو ویرا اپنی مشہور شفابخش صلاحیتیوں کے علاوہ منفی توانائیوں کو جذب کرنے اور گھر میں ھوا کو صاف کرنے میں بھی اکسیر ھے۔ یہ ایک خوبصورت سجاوٹی پودا بھی ھے۔

سفید موم بتیاں

گرجا گروں اور مختلف عبادت گاھوں میں استعمال ھونے والی  موم بتیوں کی یہ انواع بری تونائیوں کو جذب کرلیتی ھیں جب آپ ان کو جلاتے ھیں۔ وہ جو خوشبوؤن کے ساتھ آتی ھیں سکون و اطمئنان پیدا کرتی ھیں اور غور و فکر کرنے میں مدد دیتی ھے۔

تازہ پھل

Plaza de Abastos de Tomiño, b+t arquitectos b+t arquitectos Espaces commerciaux Espaces commerciaux

تازہ پھل اور خاص طور پر رس دار پھل بالخصوص نارنگی بری توانائیوں کو اپنی طرف کھینچتی ھے اور ختم کردیتی ھے۔ کچھ لوگ نارنگیوں یں لونگیں پیوست کرتے ھیں تاکہ اس کی طاقت بڑھ جائے۔

مذھبی تصویریں

ھر شخص کے مذھب کے اعتبار سے، عبادت گاھوں کی چیزیں ، جو مقدس مقصد کے لیے ھی ھوں ، برے اثرات سے حفاظت کے بھی کام آتی ھیں۔

پڑھنے سے مت رکیے: 13 چیزیں جو ھارے گھر یں ھوتی ھیں اور ھیں ان کی ضرورت نہیں

Besoin d’aide pour votre projet de maison ?
Contactez-nous !

Highlights de notre magazine