سولہ (16) چھوٹے کچن/باورچی خانے آپکی حوصلہ افزائی کے لیے.

Solliciter un devis

Le numéro est incorrect. Merci de vérifier le code du pays, préfixe et numéro de téléphone.
En cliquant sur 'Envoyer', je confirme que j'ai lu le Politique de confidentialité et j'accepte que mes informations précédentes soient traitées pour répondre à ma demande.
Note : Vous pouvez révoquer votre consentement en envoyant un e-mail à privacy@homify.com

سولہ (16) چھوٹے کچن/باورچی خانے آپکی حوصلہ افزائی کے لیے.

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Cuisine de style  par GK Architects Ltd, Classique
Loading admin actions …

ایک دیدہ زیب ڈیزائن جو اچھی خالی جگہوں کے ساتھ آسانی سے گھر کے نچلے طول و عرض کی زحمت/دقت پر قابو پاتی ہیں اور آرائش کو فعل و فضل سے مکمل کر دیتی ہیں. ان دنوں خاص طور پر شہری علاقوں میں جگہ کی قلت/کمی بڑھنے کے ساتھ  لوگوں کو محدود علاقے کے اندر مکمل طور پر عملی پیش کرنے کے لیے خالی جگہوں کی طرف متوجی ہو رہے ہیں. باورچی خانے کے منصوبے ساز چھوٹے کچن اور بڑے کمروں یا پھر  بڑے کمرے کا ہی حصہ کچن کو بنانے کے لیے متوجہ ہیں.یہ کچن موجودہ روایتی اندازر اور ہر عنصر  کو ذوق و شوق کے ساتھ روشنی چیزیں رکھنے کی جگہ وغیرہ بنائی گئی ہے.جدید,ملکی,دیہاتی,نیوی,کلاسک یاخشکی سے گھری ہوئی جگہ کسی بھی طرز کے ڈیزائن کا ڈیک اس چھوٹے سے کچن میں بنایا جا سکتا ہے.کئی بار ڈیزائن  میں ایک کشادہ کمرے کی سجاوٹ ٹائلز یا فنی کام کے ٹکڑوں سے کی گئی ہے جو کہ باورچی خانے کے ہر انچ کو کارآمد بناتی ہے. یہ ہومی فائی مضمون آپکے سامنے سترہ چھوٹے کچن لائے ہیں جو کہ خوب صورت اور حیرت انگیز ڈیزائن جو کہ چھوٹی سی جگہ کے کچن کوتوازن دلکشی اور افادیت کی  سہولت سے مکمل کرتے ہیں اور گھر کی آرائش کو بصری  آرام دہ خوب صورتی دیتی ہے. ایک نظر دیکھئیے.

1. معیاری فراخ دلی

Cuisine de style  par GK Architects Ltd, Classique

2. جدیدیت کا امتزاج

3. چکا چوند سفید اور سیاہ سجیلی آرائش

4. دلکش آرئش و زیبائش

5. سادہ جوہر کے ساتھ ضم

Salle à manger de style  par homify, Moderne

6. شائستہ و شاندار اشیاء کا اکٹھا ہونا

7. نفاست سے ٹھیک ٹھاک روشن کرنا

APPARTEMENT SIMON BOLIVAR 35 M2: Cuisine de style  par cristina velani, Moderne
cristina velani

APPARTEMENT SIMON BOLIVAR 35 M2

cristina velani

8. خوش مزاج سیاہ رنگ کا اشارہ

Cuisine de style  par homify, Moderne

9. خوش گوار ملکی انداز

10.سفید رنگ میں تکمیل

11. پر کشش تنگ جگہ کی افادیت

12. وضع دار متانت/چستی

13. لکڑی کی دلکشی ظاہر کرنا

14. سفید اور لکڑی کے جادو کے ساتھ لیس

Cuisine de style  par Decoroom, Moderne

15. گھروں میں تلفظ کے تازہ معاصر

16. دلفریب فعالیت او غیر جانبدار پھرتی

Salon de style  par Decoroom, Méditerranéen
Maison de Village : Maisons de style  par Lautrefabrique , Moderne

Besoin d’aide pour votre projet de maison ?
Contactez-nous !

Trouvez l’inspiration pour votre maison !