ایک شاندار چھٹی کا گھر

Solliciter un devis

Le numéro est incorrect. Merci de vérifier le code du pays, préfixe et numéro de téléphone.
En cliquant sur 'Envoyer', je confirme que j'ai lu le Politique de confidentialité et j'accepte que mes informations précédentes soient traitées pour répondre à ma demande.
Note : Vous pouvez révoquer votre consentement en envoyant un e-mail à privacy@homify.com

ایک شاندار چھٹی کا گھر

NM's NM's
 de style  par Mosa, Minimaliste
Loading admin actions …

جیسلومیں،جو کہ ایک مشہور قصبہ ہے، جے ایم آرکیٹیکچر کا ایک (ولا) کوٹھی ہے۔یہ گھر جو کہ مکمل طور پر سفید ٹائلوں سے گھرا ہوا ہے، کی بھی کچھ خاص خصوصیات ہیں، جو کہ آج ہم آپکو دکھائیں گے۔ ٹائلوں کا استعمال جو کہ ایک ڈچ ماہرنے انجام دیاچینی مٹی کی چیزیںماسٹریکٹ، سیرامکس کی مہیا کردہ ہیں۔ ہم اس خوبصورت چھٹی گزارنے والے گھر کو کھو جیں گے

جمالیاتی

 de style  par Mosa, Minimaliste

اندرونی حصہ سفید اور کریم کی پلیٹ جیسے گہرے رنگوں سے بنایا گیاہے، جیسے کہ کشن، مکمل طور پر، ہوا دار اور روشنی سے بھر پور۔آپ گرم ہوا کو اس شاندار گھر سے گزرتا ہوا محسوس کرینگے۔

سفید اور کریم

 de style  par Mosa, Minimaliste

رنگوں کا استعمال دوسری سطحوں کے لیے سو رج کے ریفلیکشن کو یقینی بناتا ہے اور ولا کے اندر ہوا اورٹھنڈک کی گزرگاہ بناتا ہے

لمبی رہنے کی جگہ

 de style  par Mosa, Minimaliste

یہ گھر ایک محر کاتی جگہ ہے۔مسلسل ٹائلوں کی مرہون منت ہے۔ا سکی ساخت اور رنگ بیرونی اور اندرونی دنیا کو ساتھ ملاکر ایک خوشگوار اور روح بخش تاثر دیتا ہے۔یہاں ہم دیکھتے ہیں کہ کیسے ایکدیوان خانہ اور ٹیرس کو ٹائلوں کی ہموار سطح سے ملایا گیا ہے

روشن اندرونی حصے

 de style  par Mosa, Minimaliste

اس کھانے کے کمرے کی تصویر میں ، ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے ایک آرکیٹیکٹ نے سادہ، جدید اور ان سب سے بڑھ کر ، ہلکے فرنیچر کا استعمال کیا ہے۔یہ نہ صرف روشنی اور اسکے ساتھ ڈیزائن کو ابھارتا ہے بلکہ اسکے علاوہ اینٹوں کے فرش اور دیواروں پر بھی آرائش چھوڑتا ہے

سورج کی روشنی سیکنا

 de style  par Mosa, Minimaliste

اس پر آسائیش میڈٹرین گھر کےمالکان نے ڈیزائنرز کو کچھ ٹاسک دیے۔آرکیٹیکٹ جیکوپ میشرونی، اس کام میں آنے والی تقریباً ناممکن رکاوٹوں کے باوجودایک کشادہ کھلی آب وہوا جو کہ پورے گھر سے گزرتی ہے اور بڑے باغ اور سوئمنگ پول والے گھر بنانے کے قابل ہوئے۔ گھر کو زیادہ سے زیادہ وسیع ہونا چا ہیے تھا۔ مگر اسکے علاوہ ، ایک بڑا باغ اور تین خوابگاہیں ، ۰۲۹۵ مربع فت کے نسبتاً چھوٹے میں سما گئی

مہارت

 de style  par Mosa, Minimaliste

جی ایم آرکیٹیکچر نےڈچ بنی ہوئی ٹائلز کو بہت شروع میں استعمال کیا اور انہیں اس ولا اسٹائل کا ستارہ بنا دیا۔ موسا ۰۳۱، سال کے تجربے کے ساتھ ٹائلوں کا مینو فیکچر رہے جو کہ ماس ٹرکٹ میں واقع ہے۔جس نے نا صرف ایک صدی کا علم اور مہارت حاصل کر لی ہے بلکہ اپنے ہمیشہ کی طرح جدید ٹائلڈیزائن کو دیوارو ں ، فرش اور ٹیرس پر استعمال کیا ہے۔ اس کمپنی کی چار برے اعظموں کے تیس ممالک میں موجوگی کو تسلیم کیا ہے۔

غسل خانے

 de style  par Mosa, Minimaliste

معیارکا اعلیٰ درجہ اور ٹائلز کے جمالیاتی حسن نے جی ایم کو ، جیسا کہ وہ تھے۔ گھرکے لیے ایک دوسری جلد کو گھر کے اندر اور باہر مہیا کیا، دیواریں ، فرش اور صحن کو موسا ٹائلز نے مکمل طور پر ڈھانپ لیا۔ایک آسانی سے بر قراررکھے جانے والے کھلا مگر گرم اور اسٹائلش ڈیزائن میں بدل دیا تھا

Maison de Village : Maisons de style  par Lautrefabrique , Moderne

Besoin d’aide pour votre projet de maison ?
Contactez-nous !

Trouvez l’inspiration pour votre maison !