گھر کو بہتر بنانے کے20 سستےاورآسان طریقے

Solliciter un devis

Le numéro est incorrect. Merci de vérifier le code du pays, préfixe et numéro de téléphone.
En cliquant sur 'Envoyer', je confirme que j'ai lu le Politique de confidentialité et j'accepte que mes informations précédentes soient traitées pour répondre à ma demande.
Note : Vous pouvez révoquer votre consentement en envoyant un e-mail à privacy@homify.com

گھر کو بہتر بنانے کے20 سستےاورآسان طریقے

lancerisb lancerisb
Jardin d’hiver de style  par Egue y Seta, Rustique
Loading admin actions …

آپ کا گھر بہترین ہے۰ آپ نے اپنے گھر میں ترمیم کی ہے اور اسے بہتر بنانا ہے۰ لیکن اب کچھ چیز یں ایسی ہیں جنہیں بہتر کرنے کی ضرورت ہے۰ تو پريشان مت ہوں یہ ایک معمول کی بات ہے؛جب آپ گھر میں دہتے ہیں تو چیزیں ماند پڑ ہی جاتی ہیں۰ لیکن اس کا یہ مطلب بلکول نہیں کہ اس کے خوبصورت نظر آنے کے لیے آپ ہر چیز کو نئے سرے سے تیار کریں۰  نیچے20ایسے آسان اور سستے طریقےدئے گئے ہیں جو کچھ محنت سے آپ کے گھر کو بہتر بنانے میں کار آمد ثابت ہوسکتے ہیں۰ دروازے کے دستے سے لے کر کچن کی الماری  اور چمڑے کے فرنيچر تک ہم یہاں آپ کو ايسے طریقے بتائیں گے جن پر عمل کرکے آپ Iپنے گھر کو مزید خو بصورت بناسکتے ہيں. 

1.سفید سطح کو صاف اور نیا رکھنے کے لیے واٹنگ پین استعمال کریں.


2. کچن کی الماریوں کے نیںچے LEDلائٹوں کا استعمال کریں تاکہیں تاکہ شیلف خوبصورت اور روشن  لگے. 

3. بجلی کے بل بچانے کے لیے دروازوں کھڑکیوں اورAC یونٹ کے گیپ کےدرمیان فوم ویدر سٹرپ استعمال کریں.

.4  اگر آپ کے دروازے اور الماریاں کیٹیلی آواز والے ہیں تو ان پر تیل کا سپرے کریں. 

.5     ہارڈ وُڈ فرش کی وجہ سے فرنیچر کو رگڑ سے بچانے کے لیے فرنیچر کے نیچے کوئی فوم نما چیز رکھیں. 

6.چمڑے کے بنے فرنیچر کو نیا د کھانے کے لیے اسے شوپالش سے صاف کریں.  

۰7 کچن میں صفائی کرنے والے کپڑوں کو لٹکانے کے لیۓ رسی اور چٹکیوں کا استعمال کریں۰

8. تاروں کو کلپس کی مدد سے اکٹھا کرکےباندھ دیا کریں . 

9.اگرآپ کے گھر کی ٹونٹیوں سے پانی بہتارہتا ہے توان کا واشر بدل دیں آپ کا مسلہ حل ہوجائےگا . 

10. اپنے گھر کی اندرونی سجاوٹ کے لیے اپنے صحن سے پھول چُن لیا کریں اور انہین گلدان میں سجا لیا کریں

11.اپنے کمرے کی شکل مکمل طور پر بدلنے کے لۓ وال آرٹ کروائیں۰ یہ ایک خوبصورت اور آسان حل ہے  .

12. بے موسمی کپڑے اور کمبل وغیرہ بیگ میں بند کرکے رکھ دیں تاکہ ذیادہ سے ذیادہ جگہ بچائی جاسکے۰

13.   پھولوں کو تروتازہ رکھنے کے لیئے کھاد کا استعمال ضرور کریں. 

14. کوڑا دان ہمیشہ مخصوص چھپى جگہوں پر رکھیں تاکہ جگہ کی خوبصورتی ماند نہ پڑے اور بدبو پیدا نہ ہو.

15.کچن کے سنک کو خوبصورت خوشبو دینے کے لیے اس می سرکہ یاسٹرس ڈال دیں۰ 

16. اپنے کچن کی شکل فوری طور پر بدلنے کے لئے الماریاں اور دستے بدل دیں۰ 

17.  واش رومز کو نئی شکل دینےکےلئےآپ ٹونٹیاں بھی بدل سکتے ہیں .

18. صحت بخش اور تروتازہ سبزیوں کے لئے ایک چھوٹا سا باغ بنا لیں یہ ایک سستا اور آسان طریقہ ہے .

19. کچن میں ایک چاک بو رڈ بھی بنایا جاسکتا ہے جس پر اشیاء ضرورت کی لسٹ لکھی جا سکے.

20.اگر آپ کا فرش کٹیلا اور بے رونق ہے تو اس کو یے بی پاوڈر ڈال کر صاف کريں۰

سینک کو بوسے بچانے کے طریقے

Cuisine de style  par lancerisb, Asiatique

Salle de bains de style  par lancerisb, Asiatique

ٹی ٹااول ٹپ

Cuisine de style  par lancerisb, Asiatique

تاروں کو الجھنے سے بچائیں

خراب فرش بہتر بنائیں

کچن کارنر کا استعمال

Cuisine de style  par AvoCADo , Scandinave

شیلفزکی خوبصورتی

کچن کی لک بدليں

Cuisine de style  par homify, Moderne

فرش اور فرنیچر کو خراب ہونے سے بچائئیں

Cuisine de style  par Markham Stagers, Moderne

شوپالش کے زریعے فر نیچرکی حفاظت

پانی کے ضیاع کا حل

گھر کی سجاوٹ کے آسان طریقے

وال آرٹکا استعمال

Chambre de style  par Pixers, Rural
Pixers

Grey Owl

Pixers

کوڑا دان کو سامنے نا رکھیں

کم جگہ کو بہتر طریقے سے کیسے استعمال میں لایا جائے

Jardin d’hiver de style  par Egue y Seta, Rustique

واش رومز کو نئی لک کیسے دی جائے

فر نیچر کی حفاظت

Maison de Village : Maisons de style  par Lautrefabrique , Moderne

Besoin d’aide pour votre projet de maison ?
Contactez-nous !

Trouvez l’inspiration pour votre maison !