انیس سو پچاس صدی(1950s) کے گھر کی نئی خوب صورت شکل

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Umbau einer Stadtvilla aus den 50er Jahren, FH-Architektur FH-Architektur Maisons classiques
Loading admin actions …

یہ ہر جگہ پائے جاتے ہیں قطع نظر جگہ کے خوب صورت پرانے گھر جو کبھی ایک شان رکھتے تھے اور بہت دلکش دکھائی دیتے تھے آج بھی وہ دلکش لگتے ہیں اسی شان سے جیسے وہ اپنے گزرے دنوں میں دلکش نظر آتے تھے. بالکل یہی وجہ ہے ہمارے(پہلےاور بعد) کا حصہ یہاں ہومی فائی پر آپ کو بتاتے ہیں کامیاب تجدید/تزئین و آرائش کی خوب صورتی اور یہ کیا کر سکتا ہے ایک پرانے/فرسودہ گھر کے لیے جسے صرف ضرورت ہے نئے رنگ و روغن اور فرش پر ٹائلز(یا دوسری صورت میں ایک مکمل ہال کی) جو اسے دوسری زندگی دے. آج ایک جادوئی تبدیلی ہمیں ایف ایچ آرکیٹکچر سے ملی ہے جس نے انیس سو پچاس صدی کی شاندار حویلی کو دلکش انداز میں بدل دیا ہے.

(ا). پہلے: کشادہ لیکن سجیلا نہیں

Umbau einer Stadtvilla aus den 50er Jahren, FH-Architektur FH-Architektur

یہاں گنجائش موجود ہے اور جگہ بھی ہے جبکہ مواد اور رنگ نہیں ہے ایک جدید گھر سے کیا توقع کریں گے.اور ییاں تک کہ ہومی فائی لکڑی کے فرش کے بارے میں بہت دلچسپی رکھتا ہے اس مخصوص رہائشی کمرے کے فرش پر صرف دراڑ تک نہیں.

(ب) بعد: بہت پیارا رہائشی کمرہ

Umbau einer Stadtvilla aus den 50er Jahren, FH-Architektur FH-Architektur Salon classique

کیا دلکش تبدیلی ہے اس سے زیادہ موزوں آج کی جدید جگہ کے لیے.کیا آپ اتفاق نہیں کریں گے. کلاسک(بہترین پرانی چیز) جدید اور روایتی انداز  ایک دوسرے کو خوب صورتی سے متوازن رکھتے ہیں اور نتیجے میں یہ جگہ بہت  توجہ طلب اور پرسکون لگ رہی ہے.

2. (ا) کام میں پیش رفت: مسمار کرنا/منہدم

Umbau einer Stadtvilla aus den 50er Jahren, FH-Architektur FH-Architektur

اس میں تعجب کی بات نہیں دیکھنے کے لیے کہ دیوار گرا دی گئی ہے اور تزئین و آرائش کے دوران کمرے کو کھول دیا گیا ہے.اس خاص معاملے میں کھانے کے کمرے اور باورچی خانے کو ایک سے زیادہ کشادہ اور دلکش کھلے منصوبے کی ضرورت ہے.یہ دیوار پریشان کن تھی جو راستے میں کھڑی تھی.

(ب) بعد: نئی کھانے کی جگہ

Umbau einer Stadtvilla aus den 50er Jahren, FH-Architektur FH-Architektur Salle à manger classique

اب یہ کیا صارف دوست نہیں ہے. باورچی شاندار کھانے کو  حتمی شکل دیتا ہے جو کہ کمپنی کے مہمانوں کے لیے رکھا جا رہا ہے کھانے کی میز پر جبکہ کوئی بھی ان کے متعلقہ مقام سے نہیں ہلتا. مٹی رنگ کی لکڑی کا فرش جو کہ خوب صورت طریقے سے لکڑی والی کھانے کی میز کے ساتھ ساتھ چھت کے ڈیزائن متوازن ہو جاتا ہے. ڈیزائینر یا پینٹر/رنگ کرنے والے کی ضرورت ہی کیا. ٹائل لگانے اور بجلی والے کے بارے میں کیا خیال ہے. ہمارے پیشہ وروں کی فہرست آپکی مدد کر سکتی ہے.

3. (ا) پہلے:سامنے کا اگواڑ

Umbau einer Stadtvilla aus den 50er Jahren, FH-Architektur FH-Architektur Maisons classiques

لیکن گھر باہر کی طرف سے کسطرح دکھتا ہے اس تمام کاروبار کے بنانے سے پہلے.ہم کہہ سکتے ہیں کہ پرانے زمانے کا ہے اس میں قابلیت موجود تھی مگر اسے ٹی.ایل.سی(TLC) کی ضرورت ہے.اور جس طرح وہ کہتے ہیں اگر آپ کچھ کرنے جا رہے ہیں تو آپکو ایک اچھا کام کرنا چاہئیے.

(ب) بعد: سامنے کا اگواڑ

Umbau einer Stadtvilla aus den 50er Jahren, FH-Architektur FH-Architektur Maisons classiques

بس چمتکاری/معجزہ کی طرح/حیرت انگیز.یہ نیا اگواڑ بہت استقبالیہ اور دلکش لگ رہا ہے. اس میں نیا رنگ گھر کی کھڑکیوں کے نئے کواڑ بالکنی کی نئی شکل اور اس کے ساتھ ساتھ دائیں طرف داخلی دروازے کی نئی شکل شامل ہے. سلام ہے اس ڈیزائینر کی جماعت/ٹیم کا جو اسطرح کے کام لیتی اور اسے شاندار طریقے سے پورا کرتی ہے.

مزید معجزاتی تبدیلی کے لیے  دیکھئیے متاثر کن  باغ میں  شاندار تبدیلی

Besoin d’aide pour votre projet de maison ?
Contactez-nous !

Highlights de notre magazine